Posts

اردو

راحت ‏اندوری

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی

لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم

دل کرتا ہے ہر وقت .............تیرے صدقے اُتاروں

چھپا لوں تجھکو اس قدر بانہوں میں

تم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو

تمہارے پاس سونے کی جگہ نہیں ہے کیا؟؟؟ جو روز؛روز میرے خوابوں میں آ جاتی ہو

مجهے چوم کر__مجهے تهام کر__میری شدتوں میں قیام کر اے دلربا__نازک ادا__تجھ پر فدا__اک شب تو میرے نام کر

وہ کالی رات میں جگنو چمکتے بھیج دیتے ہیں

مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے..!! قدموں کی کیا بساط تھی سانسیں بھی رک گئیں..!!💔

خیالِ یار میں مجھ کو یونہی مدہوش رہنے دو

دل حسن کے شعلوں سے جلا کیوں نہیں دیتے

فقیروں کی ندا سن کر تو نگر کانپ جاتا ہے

اکیلا پن ستاتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

‏" تم قافلے 'بہاروں' کے کچھ دیر 'روک' لو .!! آتے ہیں ہم بھی 'پاؤں' سے 'کانٹے' نکال کے...

ابھی بھی منتظر ہوں میں، ابھی بھی تیری خواہش ہے یہاں کچھ بھی نہیں بدلا روایت پہلے جیسی ہے

شـــوق کـــلام لـــےگـیــــامــــوسٰـــــی کـــوطــــورپــــر میـــں کتــــنـابــــد نصیـــبـــــــ ہـــــوں مسجــــــــدنـہ جـــاســـکا

بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جا تا ہے

بانسری میں سانس پھونکی شکل دی آواز کو اور  سارا دکھ  ہواوں کے حوالے کر دیا

مجاہد آزادی و لاجواب شاعر مولانا محمد علی جوہر صاحب کا یوم وفات

نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

نقاب کیا چھپائیگا شباب حسن کو نگاہ عشق تو پتھر بھی چیر دیتی ہے