وہ کالی رات میں جگنو چمکتے بھیج دیتے ہیں...
مصیبت سے نکلنے کے وسیلہ بھیج دیتے ہیں...
اذانِ فجر میں جس گھر کا کھل جاتا ہے دروازہ...
خدا اس گھر میں رحمت کے فرشتے بھیج دیتے ہیں..
مقدس فکر کے حامل عقیدے ٹوٹ جاتے ہیں...
ذرا سی بدگمانی ہوں تو رشتے ٹوٹ جاتے ہیں...
محبت بخش دیتی ہے اخوت خاندانوں کو...
سیاست درمیاں ہوں تو قبیلے ٹوٹ جاتے ہیں..
Comments
Post a Comment