بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جا تا ہے

بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جا تا ہے
پیار مت کر اس میں آنسو بہایا جاتا ہے
لے جاتی ہے محبت ایسی راہوں میں
جہاں چراغ نہیں دل جلایا جاتا ہے

Comments