چھپا لوں تجھکو اس قدر بانہوں میں
ہوا بھی گزرنے کے لئے اجازت مانگے.....
ہو جاوءں تیرے عشق میں مدہوش اس طرح
کہ ہوش بھی واپس آنے کی اجازت مانگے...!!
چھپا لوں تجھکو اس قدر بانہوں میں
ہوا بھی گزرنے کے لئے اجازت مانگے.....
ہو جاوءں تیرے عشق میں مدہوش اس طرح
کہ ہوش بھی واپس آنے کی اجازت مانگے...!!
Comments
Post a Comment