ہے گل کے لیے رنگت، رنگت کے لیے پردہ
سیرت کے لیے صورت، صورت کے لیے پردہ
کیا خوب بنایا ہے ستار حقیقی نے
پردے کے لیے عورت، عورت کے لیے پردہ
ہے گل کے لیے رنگت، رنگت کے لیے پردہ
سیرت کے لیے صورت، صورت کے لیے پردہ
کیا خوب بنایا ہے ستار حقیقی نے
پردے کے لیے عورت، عورت کے لیے پردہ
Comments
Post a Comment