بہاروں کی نظر میں وہ کبھی مہنگا نہیں رہتا

💞🍀💞🍀💞🍀💞🍀💞🍀💞🍀

بہاروں کی نظر میں وہ کبھی مہنگا نہیں رہتا

چمن کی شاخ پر جو پھول کہ تازہ نہیں رہتا

جہاں سے جانے والا نام سے زندہ تو رہتا ہے

مگر نظروں سے گر کر آٓدمی زندہ نہیں رہتا

🍀💞🍀💞🍀💞🍀💞🍀💞🍀💞🍀

Comments