شب بخیر زندگی
نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے
خواب آ، آ کے میری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں۔۔؟
میں نہ جگنو ہوں، دیا ہوں نہ کوئی تارا ہوں
روشنی والے میرے نام سے جلتے کیوں ہیں۔۔؟
شب بخیر زندگی
نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے
خواب آ، آ کے میری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں۔۔؟
میں نہ جگنو ہوں، دیا ہوں نہ کوئی تارا ہوں
روشنی والے میرے نام سے جلتے کیوں ہیں۔۔؟
Comments
Post a Comment