صاحب آپ کا اتہاس کوچ عجیب لکھا جاۓ گا.

صاحب آپ کا اتہاس کوچ عجیب لکھا جاۓ گا.

لاکھو کے سوٹ میں گھومتا  فقیر لکھا جاۓ گا.

تمہاری سبھی ناکامیاں  لکھنا ضروری تو نہیں.

لیکن تمہارے راج مے غائب ہوا نجیب ضرور لکھا جائیگا.

Comments