یہ فرض کرتے ہیں

یہ فرض کرتے ہیں
کہ تم مشرق___ میں مغرب ہوں !
چلو یہ مان لیتے ہیں
بڑا لمبا سفر ہے یہ__
مگر یہ بھی حقیقت ہے
تمہاری ذات کا سورج
بہت سا راستہ چل کر
میری ہستی میں ڈوبے گا

Comments