میرے جسم سے میری روح نکال دی اس نے
مجھے اداس رہنے کی عادت ڈال دی اس نے
کسی نے اس سے پوچھا کہ چاہت کیا ہے؟
پہلے تو بہت رویا پھر میری مثال دی اس نے!
میرے جسم سے میری روح نکال دی اس نے
مجھے اداس رہنے کی عادت ڈال دی اس نے
کسی نے اس سے پوچھا کہ چاہت کیا ہے؟
پہلے تو بہت رویا پھر میری مثال دی اس نے!
Comments
Post a Comment