رات کی سیاہی یہ جدائی اور تیری یاد

رات کی سیاہی یہ جدائی اور تیری یاد
نیم شب کی تنہائی کس سے کروں فریاد 

آنکھوں میں سدایئں اور دل میں تلاطم
کسی کی عزت کی خاطر ہر راز ہے قید

Comments