اپنے  دل  سے  نکال  کر مجھ  کو

اپنے  دل  سے  نکال  کر مجھ  کو
تیرے ہونٹوں پہ سسکیاں کیوں ہیں

زخم دے کر وہ مجھ سے پوچھتا ہے،
تیرے لہجے میں  تلخیاں  کیوں  ہیں

Comments