نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے

نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے

سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی  گیا
تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا

Comments

  1. K͎a͎m͎m͎a͎l͎ ℳ𝓊𝓇𝓈𝒽𝒾𝒹

    ReplyDelete
  2. ماشاءاللہ

    ReplyDelete
  3. رباعی ہے لیکن وزن سے عاری

    ReplyDelete
    Replies
    1. جی بالکل صحیح کہا اپ نے اج کل لوگ ہر چیز کے ساتھ یہی کر رہے ہیں شاعری کے ساتھ اقبال کے ساتھ احادیث کے ساتھ اور نظریات کے ساتھ

      Delete
  4. Imran Ahmed Khan Niazi

    ReplyDelete

Post a Comment