*میرا گاؤں... گاؤں...*

*میرا گاؤں... گاؤں...*

وہ گرمی کی شام،
وہ "كمپ روڈ" کا جام،
وہ "مست پہاڑیوں" کی ہوا،
وہ "دیپك" میڈيكل کی "دوا"،
وہ "پارس" سے "شاپنگ"،
وہ "انڈین" کی "مچينگ"،
وہ "مانے" کی" گھگھری"،
وہ "ساگر" کی" بھیجہ"،
وہ "قلعہ" کا "گھوٹا"،
وہ "دھنّا" سیٹھ "موٹا"،
وہ "موسم پل" کا "کیک"،
وہ کہنا "چل" اپنا "دیکھ"،
وہ "عابد" کا "سوڈا "،
وہ "حلوہ پروٹھا"،
وہ "چندو" کی "چائے"،
وہ "پیپل" کے "سائے"،
وہ "سنگم" کی"لسی"،
وہ" اروند "کی"کلفی"،
وہ "شاہد" کا "نان-ویج"،
وہ "چیتنا" کا "پیورویج "
وہ "سنےمیكس" کے نظارے،
وہ "گرنا" کے ٹھنڈے "وارے"،
وہ "كالج" کی "سڑكیں"،
جہاں کتنے "دل" دھڑكے،
وہ "مستی" کی "باتیں"،
وہ "ہوٹل" کی ملاقاتیں"،
یہ ہیں "اس" کی "يادیں"،

*ایسا ہے... میرا گاؤں...*

Comments